اپنے شعبے کا انتخاب کرکے متعلقہ Finq انڈیکس پر ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے
اگر آپ کسی بھی مخصوص ملک میں کسی خاص شعبے کی سمجھ رکھتے ہیں تو پھر آپ متعلقہ انڈیکس کی چال پر گہری نگاہ رکھ سکتے اور قیمتوں کے اتارچڑھاؤ پر ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ اگر ٹیکنالوجیکل کمپنیاں آپ کی پسند کا شعبہ ہیں تو نسدق آپ کے لیے موزوں رہے گا لیکن اگر آپ بڑی امریکی کمپنیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پھر S&P 500 آپ کے لیے مناسب انڈیکس ہوگا۔ اپنے انڈیکس کی ٹریڈز کے تجزیے کے لیے ٹریڈرز کے رجحانات کے حاشیہ اور 90 سے زائد ویب ٹریڈر ایڈٹ ٹولز کے ساتھ ساتھ اپنا علم اور معلومات استعمال کیجیے۔
Finq انڈیکس، یورپ، بھارت، چین، امریکہ اور جنوبی افریقہ سمیت دنیا کے 28 بڑے معاشی خطوں کا احاطہ کرتا ہے۔ ٹریڈنگ کی مسابقتی فضا 1:200 تک کے لیوریج اور 0.10 امریکی ڈالرز کےانتہائی کم اسپریڈز کی سہولت دیتی ہے۔
دن کے اختتام پر آگے منتقل شدہ موجودہ معاہدوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے یہاں کلک کیجیے۔
اثاثے کی تلاش
اشاریوں میں ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے
3 عالمی مارکیٹس-ایشیا، یورپ اور امریکہ-میں دن کے چوبیس گھنٹے ٹریڈ نگ کرنے والی فوریکس ایکسچینج دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے جس کی سیال پذیری (لیکوئڈٹی) 5.3 بلین ڈالر یومیہ ہے۔ کرنسیوں میں آپس میں اشتراک اور مخصوص قیمت پر تبادلہ ہوتا ہے، جب کوئی کرنسی دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے متاثر ہوتی ہے تو اس قیمت میں اتارچڑھاؤ پیدا ہوتا ہے۔
اثاثوں کے موجودہ رجحانات
Finq ٹریڈرز کے رجحاناتی ٹولز استعمال کیجیے اور مارکیٹ کی کیفیت کے مطابق انٹری پوانٹس سے استفادہ کرنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے مخصوص معینہ وقت میں خرید و فروخت کرتے ٹریڈرز تک رسائی پائیے ۔