اگر آپ بونڈ CFDs کی ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو معاشی ترقی کے اعداد و شمار پر گہری نگاہ رکھیے
آپ ویب ٹریڈر اور ایم ٹی 4 کے پلیٹ فارمز پر ،ہفتے میں 5 دن، روزانہ چوبیس گھنٹے ، بونڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ ہم نے 5 سب سے زیادہ معروف اسٹرلنگ، ین، یورو اور ڈالر بونڈز کو منتخب کیا ہے جو سب کے سب بطور CFDs دستیاب ہیں۔
اب وقت آگیا ہے کہ بنیادی معلومات کو بہت غورو خوض کے ساتھ جانچا جائے کیونکہ بونڈ کی قیمتوں پر اثرانداز ہونے والا اصل عامل یہی ہے۔ معیشت جس قدر مستحکم حالت میں ہوگی ، ملک کی جانب سے واپس ادائیگی کے امکانات میں اتنا ہی اضافہ ہوگا، چنانچہ طلب بڑھے گی اور ساتھ ساتھ قیمت بھی۔
دن کے اختتام پر آگے منتقل شدہ موجودہ معاہدوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے یہاں کلک کیجیے۔
اثاثے کی تلاش
بونڈز میں ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے
بونڈ ز کی خریدو فروخت سرمایہ کاروں کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پراُس مالیت پر کی جاتی ہے، جوکہ مکمل طور پر اصل اجرا کنندہ حکومت کی واپس ادائیگی کی اہلیت پر منحصر ہوتی ہے۔

اثاثوں کے موجودہ رجحانات
Finq ٹریڈرز کے رجحاناتی ٹولز استعمال کیجیے اور مارکیٹ کی کیفیت کے مطابق انٹری پوانٹس سے استفادہ کرنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے مخصوص معینہ وقت میں خرید و فروخت کرتے ٹریڈرز تک رسائی پائیے ۔