Error message

  • Deprecated function: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in _google_tag_status_check() (line 321 of /var/www/finq.com/sites/all/modules/google_tag/google_tag.module).
  • Deprecated function: implode(): Passing glue string after array is deprecated. Swap the parameters in drupal_get_feeds() (line 394 of /var/www/finq.com/includes/common.inc).

اشیائے تجارت، ٹریڈرز کو اپنا ٹریڈنگ پورٹ فولیو ہمہ گیر بنانے میں مدد دیتی ہیں

اشیائے تجارت کےFinq ٹریڈرز کے لیے مسابقتی اسپریڈز اور قرضے (لیوریج)

اشیائے تجارت میں ٹریڈنگ کی صورت میں خبروں، موسم اور سیاسی صورتحال پر نظر رکھنا از حد ضروری ہے کیونکہ یہ عوامل اشیائے تجارت پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ مثال کے طور پر OPEC (اوپیک) کا اجلاس تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی کا باعث بنتا ہے، شدید بارشیں گندم کی قیمتوں کو اوپر لے جاتی ہیں ، اسی طرح سونے کا بھاؤ بہتر ہو تو امریکی ڈالر کی مالیت میں کمی آجاتی ہے۔ عالمی اقتصادی معاملات سے پوری طرح آگاہ رہ کر ہی آپ Finq پر بغیر کسی کمیشن کے بہترین تجارتی تعلقات سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

سونا 0.70 کے کم اسپریڈ اور 1:200 تک کی لیوریج دستیاب ہے، جبکہ خام تیل کا اسپریڈ صرف 0.03 امریکی ڈالر اور زیادہ سے زیادہ لیوریج 1:151 ہے۔ تجارتی اشیاء پر منافع کی شرح کم رکھی جاتی ہے لہذا تمام 19 اشیاء کی تجارتی فضا انتہائی مسابقتی ہے۔

تمام اشیائے تجارت دیکھنا چاہتے ہیں؟

ابھی Finq.com پر اشیائے تجارت کی مکمل فہرست دیکھیے

تمام اشیائے تجارت دیکھیے

دن کے اختتام پر آگے منتقل شدہ موجودہ معاہدوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے یہاں کلک کیجیے۔

اثاثے کی تلاش

** مندرجہ بالا قیمتیں صرف مثال کے طور پر ظاہر کی گئی ہیں

اشیائے تجارت میں ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے

تجارتی اشیاء کی مارکیٹ، خدمات کے بجائے اشیاء کی ٹریڈنگ کرتی ہے اور یہ ہلکی اور بھاری اشیاء میں تقسیم ہے۔ ہلکی اشیائے تجارت میں زیادہ تر زراعتی جبکہ بھاری اشیاء میں عام طور پر معدنی اشیاء شامل ہیں۔ اشیائے تجارت کی ٹریڈنگ عام طور ’مستقبل میں خرید و فروخت‘ کے معاہدوں کے تحت کی جاتی ہے اور ان کا انحصار رسد، طلب، سیاسی صورتحال، عائد پابندیوں، پیداواری سطح اور یہاں تک کہ موسم پر بھی ہوتا ہے۔