انڈسٹری کے سب سے زیادہ طاقتور پلیٹ فارمز پر ٹریڈ نگ کیجیے

ہمارے پاس 2 پلیٹ فارمز اور iOS اور اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے موبائل ٹریڈنگ کی سہولت موجود ہے۔ برانڈڈ Finq ویب ٹریڈر پر ٹریڈنگ کیجیے اور موبائل ٹریڈنگ کے لیے مفت ایپس کی سہولت کے ساتھ دنیا کی مالیاتی مارکیٹس کے 2,100 اثاثوں تک رسائی پائیے ۔ میٹا ٹریڈر 4 بھی دستیاب ہے۔

ویب ٹریڈر
ایپ ٹریڈ
ایم ٹی 4

مفت تجزیاتی ٹولز اور 2,100 اثاثوں تک رسائی پانے کے لیے Finq ویب ٹریڈر کے پلیٹ فارم کا انتخاب کیجیے

ویب ٹریڈر ایک ایسا حتمی پلیٹ فارم ہے جو ٹریڈنگ کی تیزرفتار فضا میں فوری تکمیل کے لیے تخلیق کیا گیا ہے۔آپ کی ضروریات کے عین مطابق تخلیق کردہ پلیٹ فارم سے لے کر 7 اثاثہ جاتی پورٹ فولیوز کو مرتب اور کنٹرول کرنے تک ، اس میں آپ کی توقعات کے مطابق تمام خصوصیات موجود ہیں ۔

آپ عالمی مارکیٹس کے 2,100سے زائد مالیاتی اثاثہ جات تک رسائی پاسکتے ہیں جن میں اسٹاکس، بونڈ، تجارتی اشیاء، ETFs، فوریکس اور انڈیکس شامل ہیں۔ تیزترین تکمیل اور خصوصیات جیسے کہ اسٹاپ لوس اینڈ ٹیک پرافٹ، لِمٹ اینڈ اسٹاپ آرڈرز کی بدولت آپ 24/7 اپنی ٹریڈنگ اور اثاثوں کی خریدو فروخت کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔