CFD کی تکمیلِ میعاد کی تاریخیں

تکمیلِ میعاد کی تاریخوں پر،CFD کے اثاثہ جات کی درج ذیل جدول کے مطابق توسیع کی جائے گی۔

براہِ کرم اس بات سے آگاہ رہیے کہ:

  • خرید و فروخت کے وہ معاہدے جو تکمیلِ میعاد کی تاریخ کو 21:00GMT کے وقت پر جاری ہوں گے انہیں اختتام پذیر ہونے والے اور نئے معاہدوں کے درمیان موجود قیمت کے فرق کے مطابق سویپ چارج یا کریڈٹ کے ذریعے ایڈجسٹ کرلیا جائے گا
  • ایسے کلائنٹس جو CFD کی توسیع نہ چاہتے ہوں، وہ تکمیلِ میعاد کی تاریخ سے قبل اپنے CFD خرید و فروخت کے معاہدوں کو ختم کرسکتے ہیں۔
  • کسی بھی اثاثے پر لاگو کردہ موجودہ زیرِ التوا آرڈر/آرڈرز(یعنی اسٹاپ لوس، ٹیک پرافٹ، انٹری اسٹاپ یا انٹری لِمٹ)کو اختتام پذیر ہونے والے معاہدے اور نئے معاہدے کے درمیان موجود قیمتوں کے فرق کے عین مطابق (پوائنٹ فار پوائنٹ)ایڈجسٹ کرلیا جائے گا۔
میعاد پوری ہونے کی تاریخیں میعاد کی ہفتہ وار توسیع

معاہدوں کی میعاد پوری ہونے کی تاریخیں اُس اثاثے پر منحصر ہیں جس میں آپ ٹریڈنگ کررہے ہیں۔ آئندہ کی CFD کی تکمیلِ میعاد تاریخیں درج ذیل ہیں:

اثاثہ

توسیع شدہ تاریخ

GER10YBond02-Jun
Japan22502-Jun
DollarIndex09-Jun
Coffee09-Jun
Cotton09-Jun
Cocoa09-Jun
Spain3509-Jun
France4009-Jun
Amsterdam2509-Jun
Australia20009-Jun
Europe5009-Jun
USA3009-Jun
Germany4009-Jun
UK10009-Jun
USA50009-Jun
TECH10009-Jun
USA200009-Jun
Italy4009-Jun
Swiss2009-Jun
Poland2009-Jun
VIXX16-Jun
Oil16-Jun
Sugar16-Jun
Platinum23-Jun
NaturalGas23-Jun
Copper23-Jun
Wheat23-Jun
Corn23-Jun
Soybeans23-Jun
Rice23-Jun
HongKong4523-Jun
BrentOil23-Jun
HeatingOil23-Jun

CFD کے پرانے معاہدے کی سیال پذیری بہت مختصر ہونےکی صورت میں، اور لیڈکیپیٹل مارکیٹس کی صوابدید پر، سیف کیپ کو مجوزہ تاریخ سے قبل ہی توسیع کو بروئے کار لانے کا استحقاق حاصل ہے۔

براہِ کرم اس بات سے آگاہ رہیے کہ اپنی میعاد مکمل کرنے والے CFDs کی نئے معاہدے میں توسیع تمام پلیٹ فارمز پر، اس صفحے پر دیے گئے گوشوارے کے مطابق، مختلف قیمت پر ہوگی ۔ اختتام پذیر ہونے والے CFD اور نئے CFD کے درمیان موجود قیمت کے فرق کو آپ کے خرید و فروخت کے کسی بھی جاری معاہدے/معاہدوں کے تحت، آپ کے اکاؤنٹ سے منہا/اکاؤنٹ میں جمع کرلیا جائے گا۔