ہمارے بارے میں
"Finq اپنے 2100 سے زائد اثاثہ جات - سٹاک، کموڈیٹیز، فاریکس، EFTs، بشمول بانڈز کے ساتھ ویب اور موبائل کے لیے آزمودہ اور قابلِ بھروسہ پلیٹ فارمز کے ذریعے CFDs میں ٹریڈنگ فراہم کرتا ہے۔ Finq پر اکاؤنٹ ہولڈرز کی معاونت کے لیے ہفتے کے 5 دن 24 گھنٹے (24/5) مختلف زبانوں میں کلائنٹ سپورٹ موجود ہے۔"
Finq کا وعدہ
Finq پر ہم 1:300 تک کی لیوریج فراہم کرتے ہوئے مارکیٹ میں انتہائی کم ترین اسپریڈز کی ضمانت دیتے ہیں۔
تحفظ
Finq نے اضافی حفاظتی اقدامات بروئے کار لاتے ہوئے کلائنٹ کے سرمائے کو اوّل درجے کے عالمی بینکوں میں علیحدہ رکھنے کے ساتھ ساتھ، ادائیگی کے ایسے طریقوں کو متعارف کرایا ہے جو اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ رقم جمع کرانے اور نکالنے کا عمل ،آزمودہ اور قابلِ اعتماد فراہم کنندگان کے ذریعے انجام دیا جائے۔
رقم جمع کرانا
رقم جمع کرانے کے لیے تمام اہم کریڈٹ کارڈز، ای والٹس،ادائیگی کے مقامی طریقے اور وائر ٹرانسفرز قبول کیے جاتے ہیں۔ ہم رقم جمع کرنے پر کوئی کمیشن یا فیس وصول نہیں کرتے۔
رقم نکالنا
اگر آپ رقم نکالناچاہیں تو ہم رقوم کی واپسی کے لیے بھی وہی طریقہ اختیار کرتے ہیں جسے رقم جمع کرانے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ ہم رقم نکالنے پر کوئی کمیشن یا فیس وصول نہیں کرتے۔
ممکنہ خطرات
Finq آپ کے لیے وہ تمام معلومات فراہم کرتا ہے جو 2100 سے زائد مالیاتی اثاثہ جات اور ان سے متعلقہ خطرات سے آگاہی کے لیے ضروری ہیں۔ اس کے علاوہ ان خطرات کو کم سے کم کرنے کے لیے اس کی جانب سے پلیٹ فارم ٹولز مرتب کیے گئے ہیں جیسے کہ اسٹاپ لوس/ٹیک پرافٹ/انٹری اسٹاپ/انٹری لِمٹ ۔ براہِ کرم مکمل خطرات سے دعوائے دستبرداری یہاں ملاحظہ کیجیے۔
معلومات کا اخفاء
معلومات کو مخفی رکھنے کے حوالے سے ہم انتہائی سخت پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور آپ کی جانب سے واضح اجازت کے بغیر یہ معلومات سروس فراہم کنندگان کے کسی فریق ثالث کوہرگز مہیا نہیں کی جائیں گی۔ نجی نوعیت کی معلومات محفوظ اور مخفی رکھی جاتی ہیں۔براہِ کرم مزید جاننے کے لیے معلومات کے اخفاء کی پالیسی ملاحظہ کیجیے۔
پلیٹ فارمز
ویب ٹریڈر جدیدترین مقبولِ عام پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے جو آپ کو90 ایڈٹ ٹولز، رجحانات کے ٹولز، تجزیوں کی سفارشات کے ٹول اور ایونٹس اور ٹریڈ ٹول کے حامل 2,100 سے زائد اثاثوں میں ٹریڈ کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ ٹولز انتہائی گراں قدر ہیں اور حکمتِ عملی کی تیاری میں ہرروز استعمال کیے جاتے ہیں۔ Finq ٹریڈرز کے لیے MT4 کا پلیٹ فارم بھی دستیاب ہے۔
موبائل ایپ
ویب ٹریڈرکو ویب اور موبائل ایپ پر استعمال کے لیے تخلیق اور مرتب کیا گیا ہے۔ ایپ iOS اور اینڈرائیڈ کے لیے ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے اور گوگل پلے اور ایپل اسٹور پر مفت دستیاب ہے۔
ٹریڈنگ کے اوقات
آپ 2,100اثاثوں میں ہفتے میں 5 دن اور روزانہ 24 گھنٹے ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ یہ اوقات تمام عالمی ایکسچینج اور مارکیٹوں کے ٹریڈنگ کے اوقات سے مماثلت رکھتے ہیں۔ تاہم، بیشتر ٹریڈنگ پورٹلز کے برعکس، ہم ہفتے کے اختتام پر بھی بیشتر اثاثوں پر ٹریڈنگ کی مکمل سہولت مہیا کرتے ہیں تاکہ ٹریڈنگ آپ کے لیے باسہولت اور آسان ہوجائے۔
تعلیم
Finq، ہر سطح کی تعلیم اور خطرات سے تحفظ اور ان کے تجزیے میں مدد کے لیے ٹولز کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ویب ٹریڈر اور میٹاٹریڈر 4 کی اضافی تربیت کی فراہمی کے ذریعے ٹریڈنگ کی ایک جامع طرزِفکر کو پروان چڑھانے کا عزم رکھتا ہے۔
خدمت
Finq کی معاونت اور باہمی رابطے کی ٹیمیں ، نہ صرف یہ کہ ٹریڈنگ کے شعبے میں انتہائی تجربے کار اور مہارت کی حامل ہیں بلکہ مسلسل بنیادوں پر تربیت کے حصول میں مصروف ہیں تاکہ ٹریڈنگ کے عمل میں آپ کو پیش آنے والے ہر مسئلے کا تسلی بخش حل مہیا کرسکیں۔ Finq کی ایک سے زائد زبانوں پر مشتمل کسٹمر سروس 24/5 دستیاب ہے اور کلائنٹس اس ٹیم یا اکاؤنٹ منیجر سے ای میل، ٹیلی فون یا براہِ راست بات چیت (لائیو چَیٹ) کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔
قواعد
translate_about_us_regulation