لوگوں کی آراء
میں ابتداء میں بہت نروس تھا لیکن FINQ ٹیم نے ٹریڈنگ اور پلیٹ فارم کے استعمال میں میری رہنمائی کی اور ٹریڈنگ میں مدد کے لیے کچھ ٹولز کا استعمال بھی سکھایا. میں FINQ کی پرزور سفارش کرتا ہوں.
میں پرانے بروکر کو چھوڑ کر یہاں آیا تھا کیونکہ ان کی سروس غیرمعیاری تھی. FINQ کی سروس نے مجھے حیران کر دیا ہے. یہ صارفین کو زبردست پلیٹ فارمز، ٹریڈرز ٹرینڈز اور دیگر مددگار ٹولز فراہم کرتے ہیں جن کا میں روزانہ استعمال کرتا ہوں۔ میں سب لوگوں کو FINQ کے ساتھ ٹریڈنگ کا مشورہ دیتا ہوں.
میں 2 سال سے FINQ کے ساتھ ٹریڈنگ کر رہا ہوں اور میں ان کی سروس سے بہت مطمئن ہوں۔ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ مجھے سپر اسٹار کی طرح ٹریڈنگ کرنے کے لیے ہر چیز دستیاب ہو۔ مجھے ان کے ویب پلیٹ فارم سے دلی لگاؤ ہے.
فاریکس، اسٹاکس ، کموڈٹیز، بانڈز اور ETFs کے 2100 سے زائد اثاثوں سے اپنا انتخاب کریں. نیرو سپریڈز میں ٹریڈنگ کے لیے قرض کی سہولت.
ٹریڈرز ٹرینڈز
لوگوں کے ذریعے اور لوگوں کے لیے ٹریڈنگاجتماعی حکمت اکیلے ٹریڈر سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔ ہر اثاثے کے تفصیلی اعدادوشمار کے ذریعے جانیں کہ لوگ کس وقت کیا ٹریڈ کر رہے ہیں. خریدوفروخت کے فیصلوں میں مدد حاصل کریں. تقلید کریں سیکھیں اور ٹریڈ کریں.
یہ پلیٹ فارم ہی ہے جو ٹریڈز کو ممکن بناتا ہے
پلیٹ فارم آپ کے ٹریڈنگ کے سفر میں کامیابی کی کنجی کی حیثیت رکھتا ہے. ہم اپنے صارفین کو انڈسٹری کا سب سے مشہور پلیٹ فارم، میٹا ٹریڈر 4، فراہم کرتے ہیں جسے بالکل مفت داؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے. اس کے فعال چارٹنگ اور جدید آرڈر مینجمنٹ ٹولز اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ اپنی پوزیشنز کی تیز رفتار اور موثر طریقے سے نگرانی کرسکیں.
یا ویب ٹریڈر سے انتخاب کریں جو استعمال میں سہل اور پرلطف ہے۔ یہ پلیٹ فارم ایک چارٹنگ پیکیج، پلیٹ فارم پر خبروں اور ٹریڈنگ الرٹس کے ساتھ آتا ہے جسے آپ ٹریڈنگ میں مدد کے لیے آسانی سے سیٹ کر سکتے ہیں۔ آپ پہلے پلیٹ فارمز پر 10000 ڈالر کی فرضی رقم اور مفت ڈیمو اکاؤنٹ کے ساتھ پریکٹس کر سکتے ہیں.
- فوری ٹریڈنگ کے لیے اکاؤنٹ کی تیز ترین اور آسان رجسٹریشن
- فوراّ ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے اینڈرائڈ اور ایپل ٹریڈنگ ایپس داؤن لوڈ کریں
- پلیٹ فارم سیٹ کرنے کے جھنجھٹ کے بغیر فورا ٹریڈنگ شروع کریں
- ٹریڈنگ ٹولز مثلا ٹریڈرز ٹرینڈز، ٹریڈنگ انسائٹ اور خبروں تک مفت رسائی
کارآمد ٹولز
بہترین سیکیورٹی
اعتماد قائم کرنا ضروری ہے اور اپنے صارفین کے احساس تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے FINQ ریگولیشن اور جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتا ہے، تاکہ آپ اعتماد سے ٹریڈنگ کر سکیں.
فنڈز اور قواعدوضوابط
ایک باقاعدہ بروکر کی حیثیت سے ہمارے لیے اعلیٰ معیار کی کیپٹلائزیشن، شفافیت اور رپورٹنگ برقرار رکھنا ضروری ہے. ہمارے ذاتی اور صارفین کے فنڈز ٹیئر 1 بینکوں میں الگ الگ رکھے جاتے ہیں۔
تحفظ کا اعلیٰ معیار
صارفین کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے. ہم رقوم کے تحفظ کے لیے جدید ترین پروٹوکولز کا استعمال کرتے ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے.
سیکیورٹی سب سے اہم ہے
ہم اپنے اثاثوں اور صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے DDOS اٹیک پریوینشن اور سکیور ساکٹ لیئر اینکرپشن کا استعمال کرتے ہیں۔