Error message

  • Deprecated function: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in _google_tag_status_check() (line 321 of /var/www/finq.com/sites/all/modules/google_tag/google_tag.module).
  • Deprecated function: implode(): Passing glue string after array is deprecated. Swap the parameters in drupal_get_feeds() (line 394 of /var/www/finq.com/includes/common.inc).

اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈ نگ کردہ فنڈز ، نئے سرمایہ کاروں کا اثاثہ جاتی انتخاب ہیں

Finq پر 39 ETFs کے انتخاب کی سہولت

آپ Finq پر 39 ETFs میں ٹریڈ نگ کرسکتے ہیں جنہیں مختلف اثاثوں کا احاطہ کرتے ہوئے احتیاط کے ساتھ منتخب کیا گیا ہے۔ اشیائے تجارت کے بارے میں آپ کا علم ، آپ کو SLV ، جس کا تعلق چاندی سے ہے، TBT ETF جو بونڈز سے متعلقہ ہے، XLU، جو یوٹیلیٹیز کے شعبے کا احاطہ کرتا ہے اور ویب ٹریڈر کے پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ مقبول ، QLD جو خالصتاً اسٹاکس پر مشتمل ہے، کی فیصلہ سازی میں مدد دیتا ہے۔

ETF مارکیٹ ،پورا دن مسلسل سرگرمیوں کے باعث، CFD ٹریڈرز کے لیے تغیرپذیر فضا فراہم کرتی ہے جبکہ ہم 1:100 تک کا لیوریج اور 0.02 امریکی ڈالرز کے انتہائی کم اسپریڈز فراہم کرتے ہیں۔ کم منافع، بغیر کسی کمیشن کے ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے اورETF مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے اصول اور طریقۂ کار جاننے کے لیے ہم سےبلاجھجک رابطہ کیجیے۔

تمام ای ٹی ایفز دیکھنا چاہتے ہیں؟

ابھی Finq.com پر ای ٹی ایفز کی مکمل فہرست دیکھیے

تمام ای ٹی ایفز دیکھیے

دن کے اختتام پر آگے منتقل شدہ موجودہ معاہدوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے یہاں کلک کیجیے۔

اثاثے کی تلاش

** مندرجہ بالا قیمتیں صرف مثال کے طور پر ظاہر کی گئی ہیں

ای ٹی ایفز میں ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے

ETF ،اثاثوں کی مختلف اقسام پر مشتمل ہوتا ہے جیسے کہ بونڈز، اسٹاکس یا سونا۔ اس کے بعد ETF کو حصص میں تقسیم کیا جاتا ہے اور طلب اور اثاثوں کی قیمت کی بنیاد پر،مارکیٹ میں حصص کی مالیت تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ 20 سال سے زائد عرصے سےمستعمل ، ETFs نے حال ہی میں نئے سرمایہ کاروں کے پورٹ فولیو کا 41 فیصد حصہ اپنے نام کیا ہے۔