آپ اپنی فوریکس ٹریڈز کے لیے، Finq پر ایک پیشہ ورانہ مہارت کے حامل بروکر کی حیثیت سے بھروسہ کرسکتے ہیں
آپ کو Finq پر فوریکس ایکسچینج کے 55 اشتراکی جوڑے ملیں گے جنہیں بڑے، چھوٹے اور بدیسی گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ Finq دوسروں سے ممتاز اس طرح ہے کہ آپ مارکیٹ کی سرگرمیوں پر اثرانداز ہونے کے لیے ایونٹس اینڈ ٹریڈ جیسے طاقتور ٹولز کو استعمال کرتے ہوئے 2 پلیٹ فارمز پر فوریکس ٹریڈنگ کرسکتے ہیں ۔ ہم آن لائن اور اپنے پلیٹ فارم کے ذریعے تعلیم، روزانہ کی خبروں، قیمتوں اور ٹریڈنگ کی تازہ ترین معلومات کے ساتھ فوریکس ٹریڈنگ میں سہولت پیدا کرتے ہیں۔ آپ کو مارکیٹ کی سرگرمیوں، متعلقہ ایونٹس، رجحانات اور بنیادی اعداد و شمار سے باقاعدگی کے ساتھ آگاہ کیا جاتا رہے گا۔ہم ہر لحاظ سے مکمل ٹریڈنگ کی سہولت فراہم کرتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کو ہمہ وقت ٹریڈ پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور ہم پر آپ کی فیصلہ سازی میں مدد کے لیے تازہ ترین معلومات فراہم کرنے کی ذمہ داری عائد ہے۔
دن کے اختتام پر آگے منتقل شدہ موجودہ معاہدوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے یہاں کلک کیجیے۔
اثاثے کی تلاش
فاریکس میں ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے
3 عالمی مارکیٹس-ایشیا، یورپ اور امریکہ-میں دن کے چوبیس گھنٹے ٹریڈ نگ کرنے والی فوریکس ایکسچینج دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے جس کی سیال پذیری (لیکوئڈٹی) 5.3 بلین ڈالر یومیہ ہے۔ کرنسیوں میں آپس میں اشتراک اور مخصوص قیمت پر تبادلہ ہوتا ہے، جب کوئی کرنسی دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے متاثر ہوتی ہے تو اس قیمت میں اتارچڑھاؤ پیدا ہوتا ہے۔

اثاثوں کے موجودہ رجحانات
Finq ٹریڈرز کے رجحاناتی ٹولز استعمال کیجیے اور مارکیٹ کی کیفیت کے مطابق انٹری پوانٹس سے استفادہ کرنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے مخصوص معینہ وقت میں خرید و فروخت کرتے ٹریڈرز تک رسائی پائیے ۔