Error message

  • Deprecated function: strpos(): Non-string needles will be interpreted as strings in the future. Use an explicit chr() call to preserve the current behavior in _google_tag_status_check() (line 321 of /var/www/finq.com/sites/all/modules/google_tag/google_tag.module).
  • Deprecated function: implode(): Passing glue string after array is deprecated. Swap the parameters in drupal_get_feeds() (line 394 of /var/www/finq.com/includes/common.inc).

FINQ پر TradingView چارٹس کے ساتھ وژوئل آرٹ آف ٹریڈنگ (ٹریڈنگ کا بصری فن)

FINQ پلیٹ فارم پر براہِ راست TradingView کے تفصیلی چارٹس کے ساتھ مارکیٹ کا وسیع منظر نامہ ملاحظہ کریں۔ چارٹ کے تقابلی جائزوں پر کوٹس، اسٹاک چارٹس اور مختلف انسٹرومنٹس کا حقیقی (ریئل ٹائم) استعمال کریں۔

img-1

TradingViewہی کیوں؟

قطعی طور پر واضح اور مکمل قابلِ استعمال ہونے کی وجہ سے کئی پیشہ ورانہ ماہرین اور ریٹیل ٹریڈرز TradingView چارٹس کا استعمال کرتے ہیں۔ مکمل تفصیلات سے آگاہ رہنے کے لیے ٹائم فریمز کی ورائٹی سے لے کر کسی بھی اثاثے کے اہم ترین اعدادوشمار تک رسائی حاصل کریں۔ کسی ٹریڈر کو جس قدر زیادہ اعدادوشمار تک رسائی حاصل ہوگی، اس کا مارکیٹ کا وژن (بصیرت) اسی قدر واضح ہو گا۔

مارکیٹ کی بدلتی صورتحال پر نظر رکھیں

آپ کو جس قدر زیادہ علم ہو گا کہ کسی اثاثے کی قمیت میں اس سے قبل کتنا اتارچڑھاؤ آیا ، اور ٹرینڈز کے بارے میں آپ جتنی زیادہ معلومات اکٹھی کر سکیں گے، ٹریڈنگ کے حوالے سے آپ کے فیصلے اتنے ہی زیادہ معتبر ثابت ہو سکتے ہیں۔ ٹرینڈز کی نشاندہی کے لیے 90 سے زائد اعشاریوں میں سے انتخاب کریں، قیمتوں میں متوقع کمی کی نشاندہی کریں اور سگنلز کی تخلیق و تصدیق کریں۔

ٹریڈنگ کے فیصلے پہلے سے بہتر طور پر کریں

دیگر خصوصیات

مختلف ڈرائنگ ٹولز اور چارٹ کی اقسام کے وسیع انتخاب کا استعمال کریں اور مستقبل کے لیے اپنا کام محفوظ کریں۔