ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اقسام
اکاؤنٹ کی قسم جو آپ استعمال کرتے ہیں وہ آپ کی ذاتی ضروریات کے عین مطابق ہونی چاہئے۔ ہمارے کلاسیک اکاؤنٹس ان ابتدائی اور انٹرمیڈیٹ ٹریڈرز کے لئے موزوں ہیں جو ایف ایکس، اسٹاک، انڈیکس، ای ٹی ایف، کموڈیٹیز اور بانڈز میں ٹریڈنگ کرتے ہیں۔ باٹم لائن پر اثرانداز ہونے والے فراخدلانہ سپریڈز حاصل کریں۔
* اکاؤنٹ کے سائز کا حساب فی کلائنٹ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ غیر فعال اکاؤنٹس اپنی پریمیم حیثیت کھو دیتے ہیں اور مائیکرو پر واپس جا سکتے ہیں۔
* سپریڈز مذکور سپریڈز سے مختلف ہوسکتے ہیں اور ان کا انحصار مارکیٹ کے حالات پر ہوتا ہے.
* یہ انسٹرومنٹس کا ایک انڈیکیٹو (نامکمل) انتخاب ہے، مکمل فہرست یہاں دیکھیں here
* جب کوئی پوزیشن اوپن کی جاتی ہے تو کمیشن چارج کیا جاتا ہے (یہ رقم پوزیشن کھولنے اور بند کرنے، دونوں کے لیے وصول کر لی جاتی ہے)۔
* PRO ECN اکاؤنٹ کے لیے ٹریڈنگ کے کم سے کم حجم کی شرط کا اطلاق ہوتا ہے۔ گزشتہ ماہ کا کم سے کم ٹریڈنگ حجم 2،000،000 امریکی ڈالر ہونا چاہیے۔ حجم اور ڈپازٹ کی شرائط پوری نہ کرنے پر ٓ اس اکاؤنٹ کو خود کار طور پر Classic ECN کے زمرے میں شامل کر لیا جائے گا۔
* Classic ECN کے لیے، اکاؤنٹ فعال رکھنے کے لیے ہر ماہ ایک ٹرانزیکشن کرنا ضروری ہے۔ ڈپازٹ کی شرائط کا اطلاق ہوتا ہے جیسا کہ ٹیبل میں وضاحت کی گئی ہے۔