WebTrader پر کرپٹو
کرپٹو ، ویب ٹریڈر کے پلیٹ فارم پر فوریکس کرنسیوں کا ایک ذیلی سیکشن ہے اور بِٹکوائن، ایتھیریم، لائٹ کوائن اور ڈیش اس کے بنیادی تجارتی اثاثے ہیں۔ اسپریڈز کی حد 0.8 امریکی ڈالر سے 80 امریکی ڈالر ہے اور لیوریج 2:1 ہے۔
تمام کرپٹوکرنسیاں دیکھنا چاہتے ہیں؟
ابھی Finq.com پر کرپٹوکرنسیوں کی مکمل فہرست دیکھیے
تمام کرپٹوکرنسیاں دیکھیےدن کے اختتام پر آگے منتقل شدہ موجودہ معاہدوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے یہاں کلک کیجیے۔
اثاثے کی تلاش
کرپٹوکرنسیوں میں ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے
2009 کے بعد سے کرپٹو کرنسیوں نے مارکیٹس میں خاصی اہمیت حاصل کرلی ہے۔ عام طور پر سرمایہ کار کی دلچسپی ، ٹیکنالوجی کی ترقی اور ای والٹس کی رسائی سے تحریک پانے والے کرپٹو میں ، اثاثوں کے کسی بھی دوسرے گروہ کی مارکیٹس کے مقابلے میں سب سے زیادہ اتارچڑھاؤدیکھنے میں آیا ہے۔
اثاثوں کے موجودہ رجحانات
Finq ٹریڈرز کے رجحاناتی ٹولز استعمال کیجیے اور مارکیٹ کی کیفیت کے مطابق انٹری پوانٹس سے استفادہ کرنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے مخصوص معینہ وقت میں خرید و فروخت کرتے ٹریڈرز تک رسائی پائیے ۔