انڈسٹری کے سب سے زیادہ طاقتور پلیٹ فارمز پر ٹریڈ نگ کیجیے

ہمارے پاس 2 پلیٹ فارمز اور iOS اور اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے موبائل ٹریڈنگ کی سہولت موجود ہے۔ برانڈڈ Finq ویب ٹریڈر پر ٹریڈنگ کیجیے اور موبائل ٹریڈنگ کے لیے مفت ایپس کی سہولت کے ساتھ دنیا کی مالیاتی مارکیٹس کے 2,100 اثاثوں تک رسائی پائیے ۔ میٹا ٹریڈر 4 بھی دستیاب ہے۔

صرف 100 ڈالر سے اپنا لائیو اکاؤنٹ کھولیے یا 10,000ڈالرز مالیت والے ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کی مشق کیجیے۔ مفت ٹولز اور بونس پروموشنز* سب ایک ہی حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں: جب آپ ٹریڈنگ کے بارے میں سوچتے ہیں تو Finq کا تصور ذہن میں آتا ہے۔

ویب ٹریڈر
ایپ ٹریڈ
ایم ٹی 4

مفت تجزیاتی ٹولز اور 2,100 اثاثوں تک رسائی پانے کے لیے Finq ویب ٹریڈر کے پلیٹ فارم کا انتخاب کیجیے

ویب ٹریڈر ایک ایسا حتمی پلیٹ فارم ہے جو ٹریڈنگ کی تیزرفتار فضا میں فوری تکمیل کے لیے تخلیق کیا گیا ہے۔آپ کی ضروریات کے عین مطابق تخلیق کردہ پلیٹ فارم سے لے کر 7 اثاثہ جاتی پورٹ فولیوز کو مرتب اور کنٹرول کرنے تک ، اس میں آپ کی توقعات کے مطابق تمام خصوصیات موجود ہیں ۔

آپ عالمی مارکیٹس کے 2,100سے زائد مالیاتی اثاثہ جات تک رسائی پاسکتے ہیں جن میں اسٹاکس، بونڈ، تجارتی اشیاء، ETFs، کرپٹو، فوریکس اور انڈیکس شامل ہیں۔ تیزترین تکمیل اور خصوصیات جیسے کہ اسٹاپ لوس اینڈ ٹیک پرافٹ، لِمٹ اینڈ اسٹاپ آرڈرز کی بدولت آپ 24/7 اپنی ٹریڈنگ اور اثاثوں کی خریدو فروخت کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔

ویب ٹریڈرز آزاد اسپریڈز رکھتا ہے جو عام طور پر دیگر پلیٹ فارمز سے کم ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پردیگر آزاد اسپریڈز پلیٹ فارمز کے برعکس، سونے پر 0.07 امریکی ڈالرز اور EURUSDپر 2 امریکی ڈالرز مقرر ہیں اور ہم کوئی کمیشن بھی وصول نہیں کرتے۔

ہم نے آپ کو بہترین ٹولز کی فراہمی کے لیے خطیر سرمایہ کاری کی ہے۔ ’ایونٹس اینڈ ٹریڈ‘معاشی کیلنڈر میں اثاثہ جات کی سرگرمیوں پر اثرانداز ہوتا ہے جبکہ ’تجزیہ کار کی سفارشات‘ اسٹاک کی پیش گوئیوں کا احاطہ کرتا ہے۔ ہم نے 90 ایڈٹ ٹولز کو باہم مربوط کیا ہے اور اب آپ کو ویب ٹریڈر پر پورٹ فولیو کے نظم و نسق کا ایک مکمل سسٹم دستیاب ہے۔